• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر) محکمہ پولیس میں تبادلے تفصیلات کے مطابق انسپکٹر جنرل پولیس بلوچستان معظم جاہ انصاری نے تعیناتی کے منتظر کیپٹن (ر)عاصم خان کو ڈی آئی جی نصیر آباد ان کے پیش رو ایاز بلوچ کو ڈی آئی جی خصوصی اقدامات اور بین الاقوامی کوآپریٹین سی پی او ٗ ڈاکٹر فرحان زاہد کو ڈی آئی جی کرائم برانچ ٗ شہزاد اکبر کو کمانڈنٹ پولیس ٹریننگ کالج ٗ ملک محمد اصغر کو ایس ایس پی سیریس کرائم انوسٹی گیشن ونگ ٗ ان کے پیش رو زوہیب محسن کو ایس پی کیچ تعینات کر دیا گیا جبکہ کمانڈنٹ پی ٹی سی منیر احمد شیخ اور ایس پی کیچ راشد الرحمٰن کو سی پی او میں رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے ۔
کوئٹہ سے مزید