• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شاہد خاقان آج وکلاءسے خطاب کرینگے

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)سابق وزیراعظم پاکستان و عوام پاکستان پارٹی کے کنوینر شاہد خاقان عباسی آج جمعہ 2 مئی کو صبح گیارہ بجے بلوچستان ہائی کورٹ بار روم کوئٹہ میں وکلاء سے خطاب کریں گے۔
کوئٹہ سے مزید