• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستانی خاتون سے شادی چھپانے پر بھارتی فورس کے اہلکار کو برطرف کردیا گیا

بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں تعینات خصوصی پولیس فورس کے اہلکار کو برطرف کر دیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق اہلکار منیر احمد کو پاکستانی خاتون سے شادی چُھپانے پر برطرف کیا گیا۔

سینٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) کے اہلکار کو ایک روز پہلے جموں کشمیر سے بھوپال ٹرانسفر کیا گیا تھا۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید