• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

’بھارت نے حملہ کیا تو اسکے ٹکڑے ہو جائینگے‘: شارق جمال کا ایم کیو ایم کی ریلی سے خطاب

 
—ویڈیو گریب
—ویڈیو گریب

ایم کیو ایم پاکستان نے بھارتی جارحیت کے خلاف کراچی میں ریلی نکالی۔

اس موقع پر ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما شارق جمال نے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بھارت نے حملہ کیا تو اس کے ٹکڑے ہو جائیں گے۔ 

شارق جمال نے یہ بھی کہا کہ قوم فوج کے ساتھ ہے۔

ریلی سے خطاب کرتے ہوئے رکنِ سندھ اسمبلی  قرۃ العین نے کہا کہ بھارت نے پہلگام حملے کا ڈرامہ رچایا۔ 

انہوں نے کہا کہ حملے کو جواز بنا کر بھارت جارحیت پر اتر آیا ہے۔

قومی خبریں سے مزید