• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کیپٹن(ر) مہرا للہ بادینی نے ڈی سی کوئٹہ کا چارج سنبھال لیا

کوئٹہ (اے پی پی ) کیپٹن(ر)مہرا للہ بادینی نےجمعرات کو ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کےعہدے کاچارج سنبھال لیاسابق ڈپٹی کمشنر لیفٹیننٹ(ر)سعد بن اسد نے انہیں کرسی پر بیٹھایا۔
کوئٹہ سے مزید