کراچی( اسٹاف رپورٹر )کلفٹن پولیس نے فحاشی میں ملوث دو خواتین سمیت 4افراد ممتاز ولد سلطان، سدیس ولد رحیم، سلمیٰ زوجہ ممتاز اور علیزہ دختر اسلم کو گرفتار کر لیا،کارروائی توحید کمرشل کے علاقے میں کی گئی۔