• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (جنگ نیوز)سیاسی و سماجی رہنما لیاقت علی ساہی نے صوبوں کی تقسیم سے متعلق جاری بحث پر اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک بھر میں انتظامی یونٹس قائم کرکے اختیارات اور وسائل کی منصفانہ تقسیم، گورننس ،عوامی نمائندگی اور بنیادی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنایا جاسکتا ہے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید