• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جنرل (ر) عبدالقیوم آج پنڈی گھیب بار ایسوسی ایشن سے خطاب کرینگے

راولپنڈی ( جنگ نیوز)صدر ایکس سروس مین سوسائٹی لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقیوم 10 مئی کو صبح 11 بجے پنڈی گھیب بار ایسوسی ایشن سے خطاب کریں گے۔ 11 مئی کو صبح 11بجے وہ چکوال ڈسٹرکٹ کونسل ہال میں سابق فوجیوں سے خطاب کریں گے اور سابق فوجیوں اور دیگر غریب خاندانوں کے بچوں میں سکول یونیفارم تقسیم کریں گے۔
اسلام آباد سے مزید