• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ضلعی انتظامیہ کا تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری

ملتان (سٹاف رپورٹر) ضلعی انتظامیہ کی جانب سے انفرااسٹرکچر کی بہتری کیلئے ضلع بھر میں تجاوزات کے خلاف بھرپور آپریشن جاری ہے، اس سلسلے میں ڈپٹی کمشنر محمد علی بخاری کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنرز کی سربراہی میں بھرپور آپریشن کیا گیا اور بڑی تعداد میں پختہ تعمیرات مسمار کرکے سامان قبضے میں لے لیا گیا ۔