• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹرمپ کا دورہ مشرق وسطیٰ، اسرائیل نے غزہ پر بمباری تیز کردی، 11 فلسطینی شہید

کراچی(نیوزڈیسک) صدر ٹرمپ کے مشرق وسطیٰ کے دورے میں سعودی عرب پہنچنے کے ساتھ ہی اسرائیلی فورسز نے غزہ پر حملے تیز کردیے ہیں، آج صبح سے 11فلسطینی شہید ہوچکے ہیں۔قطری نشریاتی ادارے کے مطابق خان یونس میں نصیر میڈیکل کمپلیکس پر بمباری سے صحافی حسن اصلح سمیت 2 مریض شہید ہوئے، اس بمباری میں متعدد دیگر مریض اور عملے کے ارکان زخمی بھی ہوئے۔

دنیا بھر سے سے مزید