پشاور (خصوصی نامہ نگار) خیبر پختونخوا جونیئر بوائز اینڈ گرلز سکواش چیمپئن شپ قمر زمان سکواش کمپلیکس پشاور میں شروع ہوگئی جس میں 9 اور 11 سال سے کم عمر کے لڑکے اور 13 سال سے کم عمر کی لڑکیاں حصہ لے رہی ہیں ۔ چیمپئن شپ کا افتتاح سیکرٹری پبلک ہیلتھ اور کے پی اسکواش ایسوسی ایشن کے صدر داؤد خان نے کیا۔