• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں بجلی بند رہے گی

پشاور(جنگ نیوز) ضروری اور ناگزیر مرمت کی وجہ سے جمرود گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی18 ،20اور25 مئی صبح6 بجے سے دوپہر12بجے تک بند رہے گی جس کی وجہ سے حیات آباد 1،2،3،4،5، نیو حیات آباد، ہیلتھ کیئرہسپتال ، کڈنی سنٹر، آر ایم آئی، کچا گڑھی، کارخانوں،پی آئی سی، حیات آباد سرجیکل، پشاور جنرل، فاؤنڈیشن ہسپتال، سیل ووڈ، نادرن باٹلنگ، پی سی بی، الحج، بی ایس ایف، اولمپیا، عمراک، انڈسٹریل اسٹیٹ، مہمند سٹیل، الحفیظ، فرنٹیئرٹیک ووڈ ، پی پی، مکہ سٹیل ،ایکسپریس 1،2،3،4،پی ایچ اے فیڈرز کے صارفین متاثر ہوں گے- فیز7 حیات آباد گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی18 ،22اور25 مئی صبح6 بجے سے دوپہر12بجے تک بند رہے گی جس کی وجہ سے حیات آباد 6،7،8،9،10،11، 12،13،14،15 ، اولڈ حیات آباد، ڈینز ہائٹس، شوکت خانم، حیات آباد 4 اور 6، پی سی ہوٹل فیڈرکے صارفین متاثر ہوں گے - شاہی باغ گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی22،24،29 اور31 مئی صبح6بجے سے دوپہر12 بجے تک بند رہے گی
پشاور سے مزید