پشاور (خصوصی نامہ نگار) عابد سرور نے نیشنل سنٹر آف ایکسیلنس ان جیالوجی پشاور میں پی ایچ ڈی مقالے کا کامیابی کے ساتھ دفاع کیا۔ان کی تحقیق کی نگرانی نیشنل سینٹر آف ایکسیلنس ان جیالوجی پشاور کے ڈاکٹر محمد علی نے کی جبکہ ڈاکٹر شاہ رخ نےشریک سپروائزر تھے۔