• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کالج آف کالج آف آفتھومالوجی میو ہسپتال قارنیہ کی پیوند کاری کرسکے گا

لاہور ( جنرل رپورٹر ) پنجاب ہیومن آرگن ٹرانسپلانٹیشن اتھارٹی (PHOTA) کی اجازت کےبعد، کالج آف آ فتھومالوجی اینڈ الائیڈ ویژن سائنسزمیو ہسپتال اب مریضوں کی قارنیہ کی پیوند کاری کے آپریشن کر سکے گا یہ سہولت خاص طور پر پنجاب کے عوام کے لیے ایک اہم طبی پیش رفت ہے۔
لاہور سے مزید