• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ریلویز پولیس کو دیگر فورسز کی طرزپر ڈیجیٹالائز کرینگے،آئی جی

لاہور( جنرل رپورٹر،کر ائم رپو رٹرسے)آئی جی ریلویز پولیس رائے طاہر کی سربراہی میں ماہانہ ایس آر پی ویڈیو لنک کانفرنس ہوئی اہم معاملات زیر بحث لائے گئے۔ آئی جی نے کہاکہ ریلویز پولیس کو دیگر فورسز کی طرزپر ڈیجیٹالائز کیا جا رہا ہے۔
لاہور سے مزید