• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

2کروڑ 57لاکھ سے زائد کی منشیات برآمد

لاہور (نیوزرپورٹر )ینٹی نارکوٹکس فورس ف 8 کارروائیوں کے دوران ایک خاتون سمیت 9 ملزمان کو گرفتار کرکے 2 کروڑ 57 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی77.271 کلوگرام منشیات برآمد کر لیں۔
لاہور سے مزید