• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

1ہزار فلسطینیوں کیلئے مفت حج کااعلان مسلم امہ کے اتحاد کی روشن مثال ،حافظ عبدا لکریم

لاہور(خبرنگار )مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان کے ناظم اعلی ڈاکٹر حافظ عبدالکریم نے کہا کہ خادم الحرمین الشریفین ملک شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی جانب سے ایک ہزارفلسطینیوں کیلئے مفت حجکا اعلان کو امت مسلمہ کے اتحاد کی روشن مثال قرار دیاہے۔
لاہور سے مزید