• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایگزیکٹو ڈائریکٹو لاہورآرٹس کونسل کاالحمرا کلچرل کمپلیکس کادورہ

لاہور (شوبز رپورٹر)ایگزیکٹوڈائریکٹر لاہور آرٹس کونسل الحمراء توقیر حیدر نے الحمراء کے ذیلی ادارہ الحمراء کلچرل کمپلیکس کا دورہ کیا۔ڈپٹی ڈائریکٹر کلچرل کمپلیکس محمد اعظم نے ایگزیکٹو ڈائریکٹر توقیر حیدر کا استقبا ل کیا۔
لاہور سے مزید