لاہور(خصوصی رپورٹر)استحکام پاکستان پارٹی کا تاجر ونگ قائم کر دیا گیا۔ نوٹیفکیشن تقسیم کرنے کی تقریب ہوئی ،تقریب میں آئی پی پی تاجر ونگ کی صدارت کے لئے ملک ابوذر کو نامزد کر دیا گیا ، حافظ سید جنرل عاصم منیر کو فیلڈ مارشل بننے پر مبارکباد پیش کی گئی۔ ،میاں خالد محمو د، رانا نذیر احمد خان ، شعیب صدیقی مہمان خصوصی تھے ۔