• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نجی سوسائٹی کے متاثرین کااحتجاجی مظاہرہ

چوہنگ (نامہ نگار ) مالکانہ حقوق نہ ملنے پر نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کے سینکڑوں افراد نے احتجاجی مظاہرہ کیا ، شہریوں نے وزیراعلی پنجاب مریم نواز اور دیگر اداروں کے اعلی افسران سے اپیل کی ہے اس غیر قانونی سوسائٹی مالک کے خلاف سخت سے سخت کاروائی کر کے ہماری رجسٹریاں بحال کروائی جائیں ۔
لاہور سے مزید