لاہور(خصوصی رپورٹر ) پنجاب بزنس ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ تھارٹی (پی سی بی ڈی ڈی اے) نے مقامی حکومت و کمیونٹی ڈیولپمنٹ ڈیپارٹمنٹ اور اس کے پروجیکٹ مینجمنٹ یونٹ (پی ایم یو) کے ساتھ مل کر صوبہ پنجاب کے مختلف اضلاع میں سینٹرل بزنس ڈسٹرکٹس بنانے کے لیے اشتراک کیا ہے۔