لاہور ( جنرل رپورٹر ) چیئر پرسن وزیر اعلیٰ پنجاب سرویلنس و مانیٹرنگ ڈائریکٹوریٹ بریگیڈئیر بابر علاؤالدین ستارہ امتیاز ملٹری (ر) نے گلاب دیوی ٹیچنگ ہسپتال کا دورہ کیا۔ٹی بی کے علاج کے سیکشن میں فراہم کی جانے والی قابل ستائش خدمات اور فرنٹ لائن ہیلتھ ورکرز کے عزم کو سراہا۔