لاہور(کرائم رپورٹر) ستوکتلہ میں متین سے 1لاکھ 25ہزار اور موبائل فون ،شادباغ میں ممتاز سے 1لاکھ 20 ہزار اور موبائل فون ،لاری اڈا میں ہشام سے1 لاکھ 15 ہزار اور موبائل فون ،شاہدرہ ٹاون میں طارق سے 1لاکھ 10 ہزار اور موبائل فون،ہڈیارہ میں نثار سے 1لاکھ موبائل فون اور دیگر سامان لوٹ لیا گیا۔جوہر ٹاون اور نوانکوٹ سے گاڑیاں جبکہ گلشن اقبال اچھرہ اور ڈیفنس سے موٹرسائیکلیں چوری ہو گئے۔