• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر) قومی جوجٹسو ٹیم 23 سے 26 مئی تک اردن میں ایشین جوجٹسو چیمپئن شپ میں شرکت کرے گی ۔ سینئر کیٹیگری میں پاکستان کی نمائندگی کرنے کے لئےسرا وسیم، کائنات عارف، بانو بٹ، محمد علی راشد۔جبکہ انڈر 21 کیٹیگری میں محمد یوسف علی اور عمر یاسین کو منتخب کیا گیا ہے۔ دلاور خان سنن اور ابو ہریرہ ریفری کے فرائض انجام دینگے۔ پاکستان جوجٹسو فیڈریشن کے سیکریٹری جنرل طارق علی قومی وفد کی قیادت کریں گے ۔
اسپورٹس سے مزید