• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

غزہ سے متاثرہ فلسطین نے بیس بال فائنل جیت لیا، پاکستان کو شکست

کراچی (اسٹاف رپورٹر) غزہ کی جنگ سے متاثرہ فلسطینی بیس بال ٹیم نے ویسٹ ایشیا بیس بال کپ کے فائنل میں پاکستان کو شکست دے دی۔ برانز میڈل میچ میں میزبان ایران نے بھارت کو6- 3سے شکست دی۔ فائنل میں دفاعی چیمپئن پاکستان کو سخت مقابلے کے بعد 5-4 سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ مقررہ 9 اننگز میں مقابلہ 4-4 سے برابر تھا۔ فیصلہ اضافی اننگ میں ہوا۔
اسپورٹس سے مزید