• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خضدار حملے کے شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کیا گیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان سپر لیگ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور اسلام آباد یونائٹیڈ کے میچ سے قبل بلوچستان کے ضلع خضدار میں ایک اور بزدلانہ اور بہیمانہ حملےمیں شہید ہونے والوں کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔قذافی اسٹیڈیم میں بدھ کو دونوں ٹیموں،میچ آفیشلز اور تماشائیوں نے ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی۔
اسپورٹس سے مزید