کراچی(اسٹاف رپورٹر)کراچی کنگز کے کھلاڑی ٹم سائیفرٹ نےانڈین پریمیئر لیگ کیلئےرائل چیلنجرز بنگلور سے معاہدہ کیا ہے۔