• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کرکٹ آرگنائزر احمد نواز خان پر پابندی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ نےڈیرہ غازی خان کے مشہور کرکٹ آرگنائزراور ماضی میں پی سی بی حکام کے قریب سمجھے جانے والے احمد نواز خان پرفوری طور پر ایک سال کے لئے پابندی لگادی ہے جبکہ وہ دو سال تک ڈسٹرکٹ اور ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کے کسی عہدے پر کام نہیں کرسکیں گے۔

اسپورٹس سے مزید