• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ اشتہاری کو پناہ دینے والے3افراد کے خلاف مقدمات

سیالکوٹ(نمائندہ جنگ)  تھانہ صدر پسرور کے علاقہ وسیاں میں پولیس نے اقدام قتل کے اشتہاری   مبشر کو پنا دینے اور فررای میں مدد فراہم کرنے کے الزام میں ارشد کے خلاف مقدمات درج کرلئے۔
تازہ ترین