پشاور (نیوز رپورٹر) فارما انڈسٹریز ایسوسی ایشن خیبرپختونخوا کے سابق صدر اور چیئرمین آل مقبول گروپ آف انڈسٹریز ڈاکٹر مقبول کا چہلم آج دن 11 بجے سے ایک بجے بمقام میڈیکان فیکٹری انڈسٹریل اسٹیٹ حیات آباد میں ادا کیا جائے گا۔ مرحوم کے فرزند فرجاد مقبول نے چہلم اور دعا میں شرکت کی اپیل کی ہے۔