• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
— فائل فوٹو
— فائل فوٹو

گوجرانوالہ میں فاسٹ بولر حسن علی کی والدہ سے ڈکیتی کی واردات ہوگئی۔

حسن علی کے بھائی خرم کا بتانا ہے کہ ڈاکو والدہ سے پرس چھین کر فرار ہوگئے، جس میں 2 لاکھ 30 ہزار روپے تھے۔

ان کا کہنا ہے کہ والدہ بازار جارہی تھیں، واردات کرنے والے 2 ملزمان موٹرسائیکل پر سوار تھے۔

پولیس کے مطابق علاقے کی ناکہ بندی کردی ہے، جلد ملزمان کو گرفتار کرلیں گے۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید