• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سعودی عرب کی اسرائیلی وزیر کے مسجدِ اقصیٰ میں داخلے کی مذمت

—تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا
—تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا

سعودی عرب نے اسرائیلی وزیر ایتمار بین گویر کے مسجدِ اقصیٰ میں داخلے کی مذمت کی ہے۔ 

ریاض سے سعودی وزارتِ خارجہ نے کہا ہے کہ یہ مذمت شاہی خاندان کی طرف سے بھی کی گئی ہے۔

سعودی وزارتِ خارجہ نے کہا ہے کہ مسجدِ اقصیٰ کے تقدس کی پامالی اور وحشیانہ حملوں کی شدید مذمت کرتے ہیں۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید