مہ و سال سے کیا شکایت اُنہیں
گِلہ کیا اُنہیں صبح سے، شام سے
جو سرکاری مہمان خانے میں ہیں
بہت احترام اور آرام سے
امریکا کے نائب صدر جے ڈی وینس کا کہنا ہے کہ ایران سے مذاکرات کررہے ہیں، ایران سےجنگ بندی قائم ہے۔
امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ فریقین نے باہمی طور پر طے شدہ وقت اور مقام پر براہِ راست مذاکرات شروع کرنے پر اتفاق کیا ہے۔
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی جانب سے پی ایس ایل ٹیموں کیلئے عشائیہ کا انعقاد کیا گیا۔
ذرائع کے مطابق کٹوتی کے بعد پی ایس ڈی پی کا حجم 837 ارب روپے رہ گیا، پی ایس ڈی پی میں کٹوتی وزارت خزانہ کی طرف سے کی گئی ہے۔
امریکی سینٹرل کمانڈ نے دعویٰ کیا تھا کہ ہرمز کی بندش کے پہلے چوبیس گھنٹوں میں ایک بھی ایرانی جہاز ہرمز سے نہيں گزرسکا۔
انہوں نے کہا کہ ایران کو بطور ریاست باقی رہنا ہے تو بیلسٹک میزائل پروگرام اور جوہری ہتھیار بنانے کی کوششیں ترک کرنی ہوگی۔
خیبرپختونخوا میں سرکاری ملازمین کی غیر ملکی سے شادی کےلیے پیشگی اجازت لازمی قرار دیدی گئی۔
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے صوبائی محکمہ خوراک کو گندم خریداری مہم تیز کرنے کا حکم دے دیا۔
متحدہ عرب امارات میں امریکی سفارتخانے ابوظبی نے شیلٹر اِن پلیس ہدایت واپس لے لی۔
اس واقعے نے ایک اہم سبق دیا کہ بارودی سرنگیں صرف عسکری ہتھیار نہیں بلکہ ایک نفسیاتی ہتھیار بھی ہیں۔
وزیراعظم کل سعودی عرب میں ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کریں گے۔
سر سید یونیورسٹی کے ہاکی کوچ سمیر حسین کو پاکستان جونیئر ہاکی ٹیم کے کوچز پینل میں شامل کرلیا گیا ہے، سمیر حسین کی کوچنگ میں سرسید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کی ٹیم نے ایچ ای سی اور دیگر ٹورنامنٹس میں شاندار فتح حاصل کی ہے۔
ترجمان وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے یہ نہیں کہا کہ پاکستان کے 100 ارب ڈالر باہر گئے ہیں۔
پی ایس ایل 11 میں آفیشل ریسٹ ڈے پر راولپنڈیز پکنک منانے کےلیے کراچی کے ساحل پہنچ گئے۔
اس موقع پر حیدرآباد کنگسمین کے کھلاڑیوں نے ایس ایس یو ہیڈ کوارٹر میں سہولیات دیکھیں۔ کرکٹرز نے شوٹنگ رینج کا دورہ بھی کیا جہاں بعض کھلاڑیوں نے شوٹنگ کی۔
امریکی سینیٹر برنی سینڈرز نے اسرائیل کو 500 ملین ڈالر مالیت کی اسلحہ فراہمی روکنے کی کوشش کی ہے۔