• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فوڈ اتھارٹی کی ٹیم کاچھاپہ،سویٹس یونٹ کی پروڈکشن بند

لاہور(خصوصی رپورٹر) فوڈ اتھارٹی کی ٹیم نےشالیمار ٹاؤن میں سویٹس یونٹ کی چیکنگ کی ،سویٹس یونٹ کی پروڈکشن بند کر دی ، ڈی جی فوڈ اتھارٹی کے مطابق صفائی کے ناقص انتظامات، کاکروچز، مکھیوں کی بھرمار پائی گئی۔
لاہور سے مزید