• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برائلرگوشت 650سے 670تک فروخت،انڈے 2روپے فی درجن مہنگے

لاہور(اپنے نامہ نگار سے) لاہور میں پرچون سطح پر زندہ برائلر مرغی کی قیمت398 روپے فی کلو پر مستحکم جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید 2روپے اضافے سے 308روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔ اوپن مارکیٹ میں برائلر گوشت کی مختلف قیمت وصولی کی گئی ۔ مختلف مقامات پر فی کلو برائلر گو شت 650سے670 روپے کلو تک فروخت ہوا ۔
لاہور سے مزید