• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

والڈ سٹی کےزیراہتمام کوریا پاکستان کلچر نائٹ

لاہور (خصوصی رپورٹر)والڈ سٹی آف لاہور اتھارٹی نے کوریا،پاکستان کلچر نائٹ کا اہتمام کیا ، جمہوریہ کوریا کے سفارت خانے اور گورنمنٹ آف پنجاب کے تعاون سے تقریب ہوئی ، جس میں کوریا اور پاکستان کے بھرپور ثقافتی ورثے کو خراجِ تحسین پیش کیا گیا۔ یہ رنگا رنگ تقریب لاہور قلعے کی تاریخی دیوار مصوری پر د ہوئی، جس میں دونوں ممالک کی موسیقی، رقص اور ثقافتی اظہار کی ہم آہنگی کو اجاگر کیا گیا۔اس پروگرام کا انعقاد ثقافتی تبادلے اور سیاحت کے فروغ کے مقصد سے کیا گیاتاکہ مختلف کمیونٹیز کو اکٹھا کر کے کوریا اور پاکستان کے درمیان دوستی کے جذبے کو اجاگر کیا جا سکے۔
لاہور سے مزید