لاہور (نیوزرپورٹر)سابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے اسلام آباد میں جمعیت اہلحدیث پاکستان کے نو منتخب امیر حافظ عبد الکریم سے ملاقات کی اور ان کو جمعیت اہلحدیث پاکستان کے امیر منتخب ہوئے پر مبارکباد دی اور استقامت کی دعا اور ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔