• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صفورا ٹاؤن، ملازمین کی بائیو میٹرک رجسٹریشن کیلئے فائنل ڈیڈ لائن

کراچی (اسٹاف رپورٹر)چئیرمین صفورا ٹاؤن راشد خاصخیلی کی ہدایت پر بائیو میٹرک رجسٹریشن کیلئے فائنل ڈیڈ لائن کا اجراء کر دیا گیا ، 3 جون 2025 تک تمام کونسل اور ایس سی یو جی افسران وملازمین کو بائیو میٹرک رجسٹریشن مکمل کروانے کا کہا گیا ہےبصورت دیگر متنبہ کیا گیا ہے کہ انہیں گھوسٹ ملازم تصور کیا جائے گا ۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید