• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خالد محبوب کے بھائی سپرد خاک، نماز جنازہ میں معززین کی شرکت، سوئم کل ہوگا

کراچی(اسٹاف رپورٹر)جنگ کراچی کے اسٹاف رپورٹرخالد محبوب کے بھائی مشہور کرکٹ کوچ اور زون ایک کے سابق خازن نوید محبوب عظمی کو پیر کو بعد نماز ظہر عیسی نگری کے قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا مرحوم کا سوئم بدھ کو بعد نماز ظہر جامع مسجد الماس بلاک8عزیز آباداور خواتین کیلئے انتظام آر 54بلاک8عزیز آباد میں کیا گیا ہے دریں اثنا مرحوم کی نماز جنازہ میںکرکٹ سے وابستہ شخصیات ، صحافیوںاور دیگر نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید