• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان کی معیشت ترقی کی جانب گامزن ہے، شیخ امتیاز حسین

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) پاکستان ایگریکلچر اینڈ ہارٹی کلچر فورم کے صدر شیخ امتیاز حسین نے جنرل عاصم منیر کو فیلڈ مارشل مقرر ہونے پر مبارکباد پیش کر تے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی معیشت ترقی کی جانب گامزن جسے مزید تیزی سے آگے بڑھانے کےلئے اقدامات کرنے کی ضرروت ہے کیونکہ جنگ کے میدان میں پاکستان نے دنیا بھر میں اپنی صلاحیتوں کا بھر پور لوہا منوایا ہے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید