کراچی (جنگ نیوز ) فیکلٹی آ ف بز نس ایڈ منسٹر یشن اقرا ء یو نیورسٹی کی پی ایچ ڈی اسکالر فو زیہ اسلم کے تحقیقی مقالے کا دفاع 11جون کو شام 6:30بجے اقرا ء یونیورسٹی مین کیمپس میں منعقد ہوگا ، فو زیہ اسلم نے ڈاکٹر محمد شاہ نواز عادل کے زیر ِ نگر انی اپنا تحقیقی مقالہ مکمل کیا ہے۔