• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر)راشد منہاس روڈ کشتی چوک پر اتوا رکو نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے شہید ہونے والے پولیس اہلکار شہریار علی کی نماز جنازہ سینٹرل پولیس آفس کراچی میں ادا کردی گئی،پولیس کے دستے نے شہید کوسلام پیش کیا،نماز جنازہ میں آئی جی سندھ غلام نبی میمناور دیگر افسران و جوانوں، شہید کے ورثاء، رشتہ داران، دوست احباب اور اہالیان علاقہ نے شرکت کی۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید