• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شام: فضائیہ کے اسلحہ ڈپو میں زوردار دھماکے

—تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا
—تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا

شام کے شہر حماہ میں فضائیہ کے اسلحہ ڈپو میں زوردار دھماکے ہوئے ہیں۔

عرب میڈیا نے ان دھماکو ں کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ دھماکوں کے بعد اسلحہ ڈپو سے دھوئیں کے بادل اٹھنا شروع ہو گئے تھے۔

عرب میڈیا کے مطابق شام کے علاقے حماہ میں اسلحہ ڈپو میں ہونے والا دھماکا اسرائیلی ڈرون حملے کے نتیجے میں ہوا ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید