• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انٹونی بلنکن نے ٹرمپ کا ایران میں رجیم چینج کا دعویٰ مسترد کر دیا

امریکا کے سابق وزیرِ خارجہ انٹونی بلنکن—فائل فوٹو
امریکا کے سابق وزیرِ خارجہ انٹونی بلنکن—فائل فوٹو

امریکا کے سابق وزیرِ خارجہ انٹونی بلنکن نے امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے ایران میں رجیم چینج کیے جانے کا دعویٰ مسترد کر دیا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ کوئی نہیں جانتا کہ ایران میں موجودہ حکومت کب تک قائم رہے گی۔

انہوں نے تسلیم کیا کہ سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای کی شہادت کے بعد موجودہ حکومت کے خلاف کوئی بغاوت سامنے نہیں آئی۔

واضح رہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا تھا کہ ایران کی نیوی اور ایئر فورس تباہ کر دی ہے، ہم نے ان کی قیادت ختم کر دی ہے، یہ رجیم چینج ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید