کہاں اس کا گراف آتا ہے نیچے
عموماً اور چڑھ جاتی ہے مہنگائی
ہمارا تجربہ یہ ہے کہ ہر سال
بجٹ آنے سے بڑھ جاتی ہے مہنگائی
کراچی بار ایسوسی ایشن کے آج ہونے والے سالانہ انتخابات ایک مرتبہ پھر ملتوی کر دیے گئے۔
صادق آباد میں گھر میں چوری کی واردات کرنے والا چور متاثرہ فیملی کا پڑوسی نکلا۔
نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ معرکہ حق میں قوم کا اتحاد ہماری سب سے بڑی طاقت ثابت ہوا۔
اس موقع پر پاکستان اور ایران کے درمیان برادرانہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار کیا گیا۔
جنوبی کوریا میں ایرانی سفارتخانے نے جاری بیان میں ایران کی مسلح افواج کے اس واقعے میں ملوث ہونے کے تمام الزامات کو دوٹوک انداز میں مسترد کر دیا۔
ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون سے ٹیلیفونک گفتگو میں کہا ہے کہ ایران جنگ کے خاتمے کے لیے سفارتی راستہ اختیار کرنے کے لیے سنجیدہ ہے تاہم ایرانی قوم کے حقوق کا ہر صورت تحفظ یقینی بنایا جائے گا۔
جاپان کی معروف ٹیکنالوجی اور ای کامرس کمپنی ’راکوٹن‘ کے بانی ہیروشی میکیتانی نے ایک ایسا فیصلہ کیا ہے جس نے پورے جاپان میں شدید بحث چھیڑ دی۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان دیکھنے میں آیا۔
غذائی ماہرین کا کہنا ہے کہ گرمی کے موسم میں سفید یا گلابی پیاز کے مقابلے میں لال پیاز کا استعمال جسم کو لو لگنے اور شدید گرمی کے اثرات سے بچانے میں مدد دے سکتا ہے۔
ذرائع کے مطابق سپریم جوڈیشل کونسل کے اجلاس میں ججز کے خلاف زیرِ التواء شکایات کا جائزہ لیا جائے گا۔
ترکیہ کے شہر استنبول میں جاری دفاعی نمائش’ساہا 2026ء‘میں اپنا پہلا بین البراعظمی بیلسٹک میزائل ’یلدریم حان‘ متعارف کروا دیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق سلیل انکولا کا مینٹل ہیلتھ کیئر سینٹر میں علاج جاری ہے۔
بھارتی کرکٹ بورڈ نے انڈین پریمیئر لیگ 2026ء کے فائنل کی میزبانی بنگلورو سے واپس لے کر احمد آباد منتقل کر دی ہے۔
کپتان پیٹ کمنز کو ٹیسٹ کرکٹ پر فوکس کرنے کے لیے کرکٹ آسٹریلیا نے بڑی پیشکش کر دی۔
غزہ کے پناہ گزین کیمپوں میں جِلدی بیماریاں تیزی سے پھیل رہی ہیں جبکہ اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ گرمی بڑھنے کے ساتھ صحت کا نیا بحران جنم لے سکتا ہے۔
وزیرِ اعظم شہباز شریف 1 روزہ دورے پر گلگت پہنچ گئے۔