• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صوبائی وزیر سیکنڈری ہیلتھ کاپی آئی سی کادورہ،طبی سہولتوں کا جائزہ

لاہور ( جنرل رپورٹر ) صوبائی وزیر پرائمری سیکنڈری ہیلتھ خواجہ سلمان رفیق نے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کی لیب اور ڈائیگناسٹک سنٹر کا دورہ کیا۔ لیب اینڈ ڈائیگناسٹک سنٹر میں سہولیات کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر صوبائی وزیر نے کہا ہے کہ مریضوں اور سٹاف سے سہولیات بارے تبادلہ خیال ہوا ہے ۔
لاہور سے مزید