• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملازمین کی تنخواہوں میں معمولی اضافہ افسوسناک، ریلوے پریم یونین

لاہور(جنرل رپورٹر ) ریلوے ملازمین کی نمائندہ تنظیم پریم یونین نے وفاقی بجٹ کو مستردکرتے ہوئے آئندہ لائحہ عمل کے تعین کیلئے18جون کو مرکزی مجلس عاملہ کااجلاس لاہور میں طلب کرلیا۔شیخ محمد انور،ضیاء الدین انصاری،خیرمحمدتونیو،عبد القیوم اعوان، خالد محمود چوہدری نے کہاہے کہ ملازمین کی تنخواہوں اور اور پنشنرز کی پنشن میں معمولی اضافہ افسوسناک ہے۔
لاہور سے مزید