• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(کرائم رپورٹر)مانگا منڈی کے علاقے میں علی رضا اور مبارک میں گلی میں پانی کھڑا ہونے کے تناز ع پر جھگڑا ہو گیا ، علی رضا نے فائرنگ کر دی جس کی زد میں آکر بچی فضلیت ، مبارک ، شاہد اور غلام مصطفٰی زخمی ہو گئے۔
لاہور سے مزید