• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹریفک حادثات، خاتون اورادویہ ساز کمپنی کا ملازم جاں بحق، 5 زخمی

لاہور،فیروزوالہ( کرائم رپورٹر،کرائم رپورٹر سے،نامہ نگار) رائیونڈ کے علاقے میں سڑک عبور کرتی30سالہ خاتون ثمینہ تیز رفتار کار تلے آکرجاں بحق ہوگئی ۔ کوٹ عبدالمالک کے قریب تیز رفتار کیری ڈبہ ٹائر پھٹنے سے الٹ گیا،30 سالہ عرفان جاں بحق ، 5 افراد شدید زخمی ہوگئے ،زخمی ہونے والے افراد ایک نجی ادویہ ساز کمپنی کے ملازم تھے۔لاہور سیالکوٹ موٹروے پر ویگن میں آگ بھڑ ک اٹھی ،موٹرویزپولیس نے7افراد کوبحفاظت نکال لیا۔
لاہور سے مزید