• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

9 مئی کے ملزم کا نام پی سی ایل سے نکالنے کاحکم

لاہور (کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزا نے 9 مئی کے مقدمہ کے ملزم راجہ شہزاد احمد کا نام پی سی ایل سے نکالنے کا حکم دے دیا۔
لاہور سے مزید